+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 16:55:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھی کراچی پورٹ پر کالا چنا کی آمدن ہوئی ہے اسکے علاؤہ جنوری میں بلک میں سپلائی متوقع ہے۔ بلک والے مال 500/525 ڈالر کی بکنگ والے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 155/160 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔