+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 12:12:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے تاہم آگے سپلائی آنے کی وجہ سے کام بھی ضرورت کے مطابق ہے۔