+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 12:19:18
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا جہاز والے مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں انویسٹرز کی دلچسبی نہیں ہے۔ بکنگ 490/500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم فلحال بکنگ میں کوئی جا بھی نہیں رہا ہے کیونکہ پائپ لائن میں آگے ہی کافی مال بک ہو چکے ہیں۔