+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 15:19:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ آمدن والے مالوں کی وجہ سے سست ہے۔