+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2025 15:35:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھی مارکیٹ گرم ہے۔ بھاگ ناڑی لوکل میں 5520 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مال کھل کر ملتے ہی نہیں ہیں۔ اکا دکا بامشکل سے ملتے ہیں۔ دادو لائن بھی مال نہیں مل رہے ہیں اور روجھان والی جوار کا بھی 4700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے جوار شارٹ ہے۔