+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 16:45:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ کل 25 دسمبر یوم قائد کی وجہ کراچی مارکیٹ بند ہے کام کاج سست ہیں۔