+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 14:18:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔