+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 15:36:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 162.5/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔