+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 14:16:11
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے اور آگے بلک میں سپلائی بھی جلد متوقع ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 107 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔