+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 16:41:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے فلحال کام کاج سلو ہے۔