+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 14:18:06
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124.5/125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جب تک بلک میں سپلائی پورٹ پر لگنا شروع نہیں ہوتی تب تک مارکیٹ انہی ریٹس میں رہنے کے امکانات ہیں۔