+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 12:17:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی تو ضرورت کے مطابق ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ کمزور ہے کیونکہ امپورٹرز کو سودیما میں نقصان ہے اور دوسری جانب جو سپلائی ہے وہ بھی ڈائورٹ ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔