+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 17:15:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مالوں کے 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281/281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔