+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 17:11:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر گودام کے مالوں کا 124.5 جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 125.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ جب تک بلک میں مال پورٹ پر لگنا شروع نہیں ہوتے تب تک مارکیٹ بہتر ہے۔

comment

Sultan Shah – Dec 02 2025

جناب پورٹ پر مال کب لگے گا.

Reply