+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 13:42:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ہے مارکیٹ بہتر ہے۔