+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 13:32:37
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 11400/11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 93.310 کلو کے 12100/12200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔