+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 14:42:57
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 158 جبکہ کرمسن کوالٹی 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔