+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 14:20:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل 13000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم آج 13050 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں اتنے مال نہیں ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ بیچ مختصر ہے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔