+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 14:02:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جو پورٹ پر ویسل لگا ہوا ہے 1/2 روپیہ کلو تک مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 113/114 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دوبارہ تھوڑا تھوڑا گاہک بنا ہے۔ اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں 106 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے مل پہنچ کے سودوں کی جب جہاز لگے گا تب پیمنٹ دینی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ حاضر لوکل گاہکی پر منحصر ہے۔ نیچے اگر ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ برقرار رہتی ہے تو لوکل بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔