+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 16:30:55
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔