+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 14:17:47
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 36200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 35 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔