+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 13:27:29
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے دس دن میں 2800 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ فل حال ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے یک دم۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں بولی جاری ہے اور 9475 روپیہ من تک مال بکے ہیں۔ آمدن 150 گٹو کی تھی۔۔ سدا بہار جوار شارٹ ہے۔ جواریں اب دکان دار پرچون سیل کے ٹائم ہی خریدیں گے جنہوں نے مال نہیں لیے ابھی تک۔ 
ہائبرڈ جوار بھی کام گرم ہے گنگا لائن وغیرہ کے پرچون میں 420 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔