+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 18:04:40
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000/12200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔