+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 11:53:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم بکنگ میں پاکستان آسٹریلیا سے گاہک نہیں ہے زیادہ تر کام رشیا سے 555/565 ڈالر میں ہوئے ہیں۔