+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 22:08:56
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن شام کے اوقات میں سندھ کی منڈیوں میں تیز ہوا ہے اور 34000 سے 36000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کچے مال کے۔ اس حساب سے پلانٹ والا مال 41600/700 بنتے ہیں۔ ریٹ کافی نیچے آ گیا تھا جس کی وجہ سے اسٹاکسٹ متحرک ہوے ہیں۔