+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 22:10:17
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 13500 میں مل جاتا ہے لیکن گاہک کمزور ہے۔ نیا برسیم کراچی 16000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی مارکیٹ میں کوئی دم خم نہیں ہے۔