+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 17:57:36
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور کچے مال 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔