+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 14:33:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے۔ بکنگ نیو کراپ کے 300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں تاہم گاہک نہیں ہے۔