+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 16:53:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے جو مال کنٹینرز میں یوکرین سے بک ہوئے تھے ان کے 93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔