+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 18:42:05
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11900/12000 جبکہ ریگولر کوالٹی 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ انٹرنیشنل میں جہاں ڈیمانڈ آئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔