+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 14:29:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 945 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11495 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔