+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 16:35:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13330 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔