+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 16:59:07
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کے 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے جہاں اچھی گاہکی آئی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔