+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 14:42:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 162/162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے تاہم مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے اور لوکل میں اتنے مال بھی نہیں ہیں آگے جہاں گاہکی آئی مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔