+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 16:56:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11100 جبکہ گودام کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔