+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 13:54:18
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی سست ہے۔