+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 13:56:13
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500/17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز بلوچستان والا دھنیا اور بلغاریہ والے ہلکے مال مکس وغیرہ کرکے بیچ دیتے ہیں۔