+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 12:57:36
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان یے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔