+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 17:21:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سرگودھا منڈی میں 6975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر کام سست ہے۔