+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 17:40:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من نرم ہے شام کے اوقات میں اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 835ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔