+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 16:22:16
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن شام کے اوقات میں 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔