+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 16:40:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 158/159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مال کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔