+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 15:23:19
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے۔