+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 16:24:46
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں آتی ہے۔ سارے دکان دار یہی کہ رہے ہیں عید کے بعد بیچیں گے۔ 
ہائبرڈ جوار کے ملتان منڈی میں چھوٹے مارکوں کے 530 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پرولائن کے 580 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 9700 سے 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آمدن 80/100 گٹو کی تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 10000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔