+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 16:25:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔