+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 12:20:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 500/510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ مالوں کے۔