+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 18:32:49
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلوپیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔بکنگ کنٹینر والے مال دسمبر شپمنٹ 350/355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔