+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 12:21:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ کنٹینرز میں 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 153.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔