+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 21 2025 16:01:46
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینرز میں 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال 15/20 دن گیپ ہے مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے تاہم جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جائے گی امپورٹرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے بکنگ میں جائے گے۔