+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 17:13:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا ویسل والے مال 116 جبکہ کنٹینر والے مال کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز نفع بھی پکا کرتے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا ہے نیچے ہے امپورٹرز بکنگ میں چلے جاتے ہیں تاکہ مال جلد سے جلد آسکیں۔